Saturday, 18 April 2015

صحیفہ سجادیہ دعا 28، 51،1،13،20،49 سے ماخوذ

"میری دعا میں تیرا ھم پایہ کوئی نہیں ھے اور میری آواز(ندا) تیرے ساتھ کسی اور کو شریک نہیں کرتی"
"میں تجھے پکارتا ھوں تو تو مجھے جواب دیتا ھے اور تیرے سوا کسی کو نہیں پکارتا اور نہ تیرے علاوہ کسی سے آس رکھتا ھوں"
"تمام تعریف اس اللہ کیلئے ھے جس نے اپنے سوا طلب وحاجات کا ھر دروازہ (باب الحاجت) ھمارے لئے بند کر دیا"
"اور جو اپنی حاجت کو لے کر تیری مخلوقات میں سے کسی ایک کی طرف متوجہ ھوا یا تیرے علاوہ کسی دوسرے کو اپنی حاجت برآری کا ذریعہ قرار دیا وہ حرمان نصیبی سے دوچار ھوا"
"میری دعا کو رد نہ کر کیونکہ میں کسی کو تیرا مدمقابل نہیں قرار دیتا، اور نہ تیرے ساتھ کسی کو ھمسر سمجھتے ھوئے پکارتا ھوں"
"تو وہ ھے جس نے حالت اضطرار میں میری دعا قبول کی"
"تیری بارگاہ میں میرا وسیلہ تیری وحدت ویکتائی(توحید) ھے اور میرا ذریعہ صرف یہ ھے کہ میں نے کسی چیز کو تیرا شریک نہیں جانا
"
صحیفہ سجادیہ دعا 28، 51،1،13،20،49 سے ماخوذ


ﻭ ﻻ ﯾﺘﻔﻖﺃﺣﺪ ﻣﻌﻚ ﻓﻲ ﺩﻋﺎﺋﻲ ﻭ ﻻﯾﻨﺘﻈﻤﻪ ﻭ ﺇﯾﺎﻙ ﻧﺪﺍﺋﻲ.
ﺃﺩﻋﻮﻙ ﻓﺘﺠﯿﺒﻨﻲ، ﻓﻼ ﺃﺩﻋﻮﺳﻮﺍﻙ ﻭ ﻻ ﺃﺭﺟﻮﺍ ﻏﯿﺮﻙ.
ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺃﻏﻠﻖ ﻋﻨﺎ ﺑﺎﺏﺍﻟﺤﺎﺟﺔ ﺇﻻ ﺇﻟﯿﻪ،
ﻭ ﻣﻦ ﺗﻮﺟﻪﺑﺤﺎﺟﺘﻪ ﺇﻟﯽ ﺃﺣﺪ ﻣﻦ ﺧﻠﻘﻚﺃﻭ ﺟﻌﻠﻪ ﺳﺒﺐ ﻧﺠﺤﻬﺎ ﺩﻭﻧﻚﻓﻘﺪ ﺗﻌﺮﺽ ﻟﻠﺤﺮﻣﺎﻥ،
ﻻﺗﺮﺩ ﺩﻋﺎﺋﻲ ﻋﻠﻲ ﺭﺩﺍ ﻓﺈﻧﻲ ﻻﺃﺟﻌﻞ ﻟﻚ ﺿﺪﺍ ﻭ ﻻ ﺃﺩﻋﻮﺍﻣﻌﻚ ﻧﺪﺍ،
ﺃﻧﺖ ﺍﻟﺬﻱ ﺃﺟﺒﺖﻋﻨﺪ ﺍﻻﺿﻄﺮﺍﺭ ﺩﻋﻮﺗﻲ،
ﻭﺳﯿﻠﺘﻲ ﺇﻟﯿﻚ ﺍﻟﺘﻮﺣﯿﺪ، ﻭﺫﺭﯾﻌﺘﻲ ﺃﻧﻲ ﻟﻢ ﺃﺷﺮﻙ ﺑﻚﺷﯿﺌﺎ"